دنیا میں ہر سال 1.4 کروڑ لوگ کینسر کا شکار ہو رہے ہیں اور 2030 تک یہ تعداد 2.1 کروڑ پہنچنے کا امکان ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا میں چھ افراد میں سے ایک کی موت
کینسر سے ہوتی ہے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری تازہ ترین رہنمائی کا مقصد کینسر سے
برسرپیکار لوگوں میں زندہ رہنے کے امکان میں بہتری پیدا کرنا اور بیماری کی
شناخت پہلے مرحلے میں ہی کرنا ہے۔